the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

نیشنل کانفرنس جموں و کشمیر
کانگریس
بی جے پی
سرینگر،6اپریل(ایجنسی) شمالی کشمیر کے کپواڑہ ضلع میں سیکورٹی فورسز کے ساتھ دیر رات ہوئے تصادم میں ایک دہشت گرد مارا گیا. فوج کے ایک افسر نے بدھ کو یہاں بتایا کہ



یہاں سے قریب 100 کلو میٹر دور لال پورہ کے شیخ پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز کے ساتھ ہوئے تصادم میں ایک دہشت گرد مارا گیا.
شیخ پورہ گاؤں میں سکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے کے بعد شدید تلاشی مہم چلائی ہے.

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.